Posts

سیتامڑھی ضلع کے پریہار ودھان سبھا حلقہ سے شمش شاہنواز کو عظیم اتحاد کا امیدوار بنائے جانے کا مطالبہ زور شور سے جاری , محمد امین الرشید سیتامڑھی

سیتامڑھی ضلع کے پریہار ودھان سبھا حلقہ سے شمش شاہنواز کو عظیم اتحاد کا امیدوار بنائے جانے کا مطالبہ زور شور سے جاری , محمد امین الرشید سیتامڑھی   (پریس ریلیز6ستمبر ) پورے بہار میں آیندہ ہونے والے ودھان سبھا انتخابات کی تیاریاں زوروں شور سے جاری ہیں ہر امیدوار اپنی اپنی ٹکٹ کو یقینی بنانے کی کوشش میں مصروف ہے وہیں سیتامرھی ضلع جہاں آٹھ ودھان سبھا کی سیٹ ہے پریہار ودھان سبھا حلقہ سے ہر عام وخاص کی نظر عظیم اتحاد کی طرف مرکوز ہے اور لوگوں کا مطالبہ ہے  یوتھ آئیکان کانگریس لیڈر شمش شاہنواز کو ٹکٹ یقینی طور پر ملنا چاہیئے کیونکہ شمش شاہنواز ہمیشہ سے اقلیتوں دلتوں اور پچھڑا ورگ کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہتے ہیں زین ال  انصاری بھورہا  اور غفران و تسلیم چمپارن کے ماب لنچنگ کے ذریعہ قتل معاملے میں انصاف کے لئے سب سے پہلے آواز شمس شاہنواز نے ہی بلند کی تھی اسی پر بس نہیں ہند ، نیپال بورڈ پر تنازعہ کو حل کرنے کیلئے جی جان لگا کر کوشش کرکے معاملہ کو حل کرایا تھا لاک ڈاؤن کے ایام میں آنے والے مزدوروں کو اپنے گھر پہنچا نے کا کام بھی شمش شاہنواز نے انجام دیا تھا بہت غریب پر...

’जय श्री राम’ का नारा लगाने से मना करने पर मारे गए मुसलमानों की सूची👇

Image
’जय श्री राम’ का नारा लगाने से मना करने पर मारे गए मुसलमानों की सूची👇 मारे जाने वालों की गिनती तोह सेंकडो में है मगर कुछ आखरि के  20-25 नाम- (Ref-dotodatabase & maktoobmedia)   1)चालक, 52 वर्षीय गफ्फार अहमद ने इस संबंध में सीकर के सदर पुलिस स्टेशन में शिकायत दर्ज की है। उनकी शिकायत के अनुसार, गफ्फार, जो एक ऑटोरिक्शा चालक के रूप में काम करता है, शुक्रवार को सीकर के कल्याण सर्किल क्षेत्र से जिगरी छोटी गाँव के लिए यात्रियों को निकाल रहा था। वापस लौटने पर, उन्हें एक महिंद्रा बोलेरो पिकअप से उतरने वाले बदमाशों ने रोक दिया। इसके बाद उन्होंने कथित तौर पर गफ्फार अहमद के साथ मारपीट की और उन्हें पुलिस को दिए अपने बयान के अनुसार "जय श्री राम" और "मोदी जिंदाबाद" का जाप करने के लिए मजबूर किया। ज़्यादा जानकारी के लिए पढ़े: https://www.indiatoday.in/india/story/two-arrested-for-thrashing-forcing-auto-driver-to-chant-jai-shri-ram-modi-zindabad-in-rajasthan-s-sikar-1709246-2020-08-08 2)मारे गए हमजा, आमीन, भूरे अली, मुर्सलीन, आस मोहम्मद, मुशर्रफ, अकिल अहमद और हाशिम अली और उनके...

نعمتوں پر شکر اور مصائب پر صبر مطلوب ہے

Image
  نعمتوں پر شکر اور مصائب پر صبر مطلوب ہے ✍️از حضرت مولانا عبد الرشید صاحب المظاہری شیخ الحدیث مدرسہ اسلامیہ عربیہ  بیت العلوم سراۓ میر اعظم گڑھ یوپی  بسم اللہ الرحمن الرحیم  انسان اس دنیا میں صبر وشکر دوامروں  کے درمیان ہر وقت دائر ہے  اللہ کا بندہ اپنے اوپر آنے والے حالات کے لحاظ سے پریشانی یاراحت میں ہوتا ہے پریشانی پر صبر کرتا ہے اور راحت  میں خدا کا شکر ادا کرتا ہے اس پر کچھ حالات ایسے ہوتے ہیں جن پر صبر کا مطالبہ ہے کچھ ایسے ہوتے ہیں جن پر شکر کا مطالبہ ہے انسان ہر وقت صبر اور شکر کی دو پہیہ سواری پر سوار ہے انعامات الہیہ تو بے شمار ہیں اور مصیبت کبھی اور کم آتی ہے نعمتوں کے مقابلے میں آزمائش کم ہوتی ہے مگر انسان مصیبت میں بہت جلد گھبراجاتا ہے نعمت پر شکر کرتا ہے تو انسان کا نفع ہے ، مصیبت پر صبر کرتا ہے انسان کانفع ہے ، اللہ تعالی نے دونوں پر جزاء اور بدلہ  کا وعدہ فرمایا ہے شکر پر نعمت  کا اضافہ مرتب ہوتا ہے صبر پر اللہ کے انعامات کا مستحق ہوتا ہے بندہ خداء ہر حال میں راضی بہ قضا ءخداوندی ہوتا ھے اور جو بندہ اللہ کی تقدیر پر راضی ہو...

* خاتمۂ بالخیر👈* *_ایک سبق آموز واقعہ __!!*

*👈 خاتمۂ بالخیر* *_ایک سبق آموز واقعہ __!!* ایک استاد اپنے شاگردوں کو عقیدہ توحید کی تعلیم دے رہے تھے۔ انہیں کلمہ "لا الہ الا اللہ"  کا مفہوم اور اس کے تقاضے سمجھا رہے تھے۔  ایک دن کا واقعہ ہے کہ ایک شاگرد اپنے استاد کے لیے ایک طوطا بطور تحفہ لے کر حاضر ہوا۔ استاذ کو پرندے اور بلی پالنے کا بڑا شوق تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ استاد کو اس طوطے سے بھی بڑی محبت ہوگئی۔ چنانچہ وہ اس طوطے کو اپنے درس میں بھی لے جایا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ طوطا بھی "لا الہ الا اللہ"  بولنا سیکھ گیا۔ پھر کیا تھا طوطا دن رات لا الہ اللہ اللہ بولتا رہتا تھا۔  ایک روز شاگردوں نے دیکھا کہ ان کے استاذ پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیں۔ وجہ دریافت کی گئی تو استاذ فرمانے لگے: افسوس! "میرا طوطا آج مر گیا" شاگردوں نے کہا: آپ اس کے لیے کیوں رو رہے ہیں؟ اگر آپ چاہیں تو ہم دوسرا اس سے خوبصورت طوطا آپ کو لا دیتے ہیں۔  استاذ نے جواب دیا: میرے رونے کی وجہ یہ نہیں۔ بلکہ میں اس لئے رو رہا ہوں کہ جب بلی نے طوطے پر حملہ کیا تو اس وقت طوطا زور زور سے چلائے جارہا تھا یہاں تک کہ وہ مرگیا۔ حالانکہ وہی طوطا اس سے پہ...

आज के मुसलमानों के हालात (पार्ट-2)

Image
आज के मुसलमानों के हालात (पार्ट-2) कहते हैं एक बार एक शिकारी जंगल से तीतर पकड़ के लाता है और उसे अपने घर में एक अलग पिंजरे में रखता है, और खूब काजू, किशमिश, बादाम खिलाता है, जब तीतर बड़ा हो जाता है तो उसे पिंजरे के साथ जंगल में लेके जाता है, वहां जाल बिछाता है और तीतर को वहीं पिंजरे में रखकर खुद झाड़ी के पीछे छुप जाता है और तीतर से बोलता है कि "बोल बेटा बोल"... तीतर अपने मालिक की आवाज़ सुनकर जोर जोर से चिल्लाता है.. उसकी आवाज सुनकर जंगल के सारे तीतर (ये सोच कर कि अपने कौम का है जरूर किसी परेशानी में है, चलो मदद करते हैं) खिंचे चले आते है और शिकारी के बिछाए हुवे जाल में फंस जाते हैं.., शिकारी मुस्कुराते हुए आता है और पालतू तीतर को अलग और पकड़े गए सारे तीतर को अलग झोले में डालकर घर लाता है... फिर अपने पालतू तीतर के सामने पकड़े गए सब तीतरों को एक एक कर के काटता है, मगर पालतू तीतर उफ्फ तक नहीं करता... उसे अपने हिस्से की खुराक किशमिश काजू बादाम जो मिल रहा था..!! कमोबेश यही हालत आज के मुसलमानों की भी हो गई है, शिकारी ने ना जाने कितने ऐसे तीतर पाल रखे हैं, जिनकी वजह से कौम दुश्मन के...

ہماری نظر اور فکر اللہ کی مرضی کے مطابق ہو

Image
ہماری نظر اور فکر اللہ کی مرضی کے مطابق ہو  ✍️احضرت مولانا عبد الرشید صاحب المظاہری شیخ الحدیث مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم سراۓ میر اعظم گڑھ یوپی بسم اللہ الرحمن الرحیم  اسلامی شعار میں ایک اہم شعارعالم کے اہل اسلام کے لئے قربانی ہے اسی نسبت سے مسلمانوں کی عیدثانی عید قرباں کے نام سے معروف ہے ہماری جان بھی اللہ کی دی ہوئی ہمارا مال بھی اللہ کا عطیہ  اللہ تعالی نے جو کام کرنے کو کہا اس پر ہماری جان اور مال قربان مسلمان روزہ رکھتا ہے ، ہمارے ملک میں ابھی قریب میں اپریل مئی کے سب سے گرم مہینے میں رمضان کے ایک مہینے کا روزہ گزرا چودہ گھنٹے سے بھی زائد بڑے دن میں مگر مسلمان ہمت نہ ہارا نہ کھانا نہ پینا نہ بیوی سے ہمبستر ہونا اللہ نے اپنی پابندی لگا دی ھم نے بسر و چشم قبول کیا روزہ کا حکم دیا ، بدل و جان تیار ہوگئے عمل کے واسطے کود پڑے ہمارا روزہ صرف اَن چھوڑنے کا نام نہیں یہاں تو " انا " (میں ہونا)چھڑایا جاتا ہے اللہ کے حکموں پر قربان ہونا ہمارا شیوہ ہے چنانچہ مال تجارت سونے چاندی اور نقد روپیو ں میں زکوۃ کا حکم دے دیا تو ہم نے اپنے مالوں کی زکوٰۃ نکالنا شروع کر دیا حساب لگ...

सुप्रीम कोर्ट ने अयोध्या मामले में प्रमुखता से संविधान का उल्लंघन किया: श्री दिनेश द्विवेदी

Reference - Livelaw (Radhika Roy) "बड़े पैमाने पर, सर्वोच्च न्यायालय संविधान और जनविरोधी कानून को बनाए रखता रहा है। मेरी मजबूत भावना एकमात्र समय है जब सर्वोच्च न्यायालय विरोधीवाद को बनाए रखने में विफल रहा, जब उन्होंने मस्जिद मामले में अनुच्छेद 142 की शक्ति का उपयोग किया और पक्ष में फैसला किया।  हिंदू-बहुमत। यह वह जगह है जहां मुझे लगता है कि वे असफल रहे ", भारत के सर्वोच्च न्यायालय में वरिष्ठ अधिवक्ता दिनेश द्विवेदी ने" द कोर्ट्स एंड कॉन्स्टीट्यूशनल वैल्यूज़ "विषय पर लाइवलाव द्वारा आयोजित एक वेबिनार में कहा।  अयोध्या के फैसले पर टिप्पणी करते हुए, उन्होंने कहा कि दो कारण हो सकते हैं जो न्यायाधीशों के दिमाग के पीछे खेले जा सकते हैं।  "एक, या तो न्यायाधीश खुद प्रमुखता के प्रवाह के साथ जा रहे थे। या, शायद उन्होंने महसूस किया होगा कि जब तक वे इसे हिंदू बहुमत नहीं देते हैं, तब तक विवाद कभी हल नहीं होगा। यह पूरी तरह से गलत सोच थी। SC को इसका पालन करना होगा।"  संविधान और कानून। मुझे निश्चित रूप से लगता है कि एससी प्रमुखतावाद के आगे झुककर संविधान को विफल कर दिया।  द...